: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ملک مخالف نعرے لگائے جانے کے معاملے میں دہلی حکومت کی طرف سے فارنسک جانچ کے لئے بھیجے گئے سات ویڈیو کلپنگ میں سے دو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کئے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ جے این یو میں 9
فروری کو ایک پروگرام کے دوران ملک مخالف نعرے لگائے جانے کی خبر آئی تھی، بس خاصا تنازعہ پیدا ہوگیاتھا۔ پولیس اس معاملے میں وہاں کی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر کنہیا کمار کے علاوہ دو دیگر طلباء کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج چکی ہے۔